ڈپٹی کمشنر کا اسکول و سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ، حاضری اور صفائی ستھرائی کے سخت احکامات
رحیم یار خان: ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ نے گورنمنٹ کالونی سیکنڈری سکول کا دورہ کرتے ہوئے اساتذہ کی حاضری، طلبہ کے تعلیمی معیار، صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے سکول میں صفائی کی صورتحال بہتر!-->…