کراچی، حیدرآباد کے ترقیاتی منصوبے: وفاق نے ایم کیو ایم کے لئے 20 ارب روپے جاری کردیئے
وفاقی حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایم کیو ایم پاکستان کو 20 ارب روپے جاری کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے لئے 15 ارب اور حیدرآباد کے لئے 5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
ایم کیو ایم کے ارکانِ قومی اسمبلی نے!-->!-->!-->…