براؤزنگ زمرہ

سندھ

sindh

اگر کوئی افسر غلط کرے گا میں خود اس کے خلاف کارروائی کروں گا: مبین جمانی نگران صوبائی وزیر بلدیات…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) نگران صوبائی وزیر برائے بلدیات، ہائوسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ و بحالیات محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ محکمہ کے افسران اپنے آپ کو ہر صورت محفوظ سمجھیں کیونکہ جو افسر درست سمت میں کام کرے گا اس کی پشت پر میرا ہاتھ ہوگا

سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا .مبین جمانی محکمہ بلدیات اور ٹاون پلاننگ کے نگراں وزیر…

 کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ گورنر کامران ٹیسوری نے اراکین سے حلف لیا۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی موجودگی میں اُن کی کابینہ کی حلف برداری تقریب گورنر ہائوس میں منعقد

گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر صوبائی اسمبلی تحلیل کردی

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) گورنر سندھ نے وزیر اعلی کی سفارش پر آئین کے آرٹیکل 112 شق نمبر 1 کے تحت صوبائی اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ کامران ٹیسوری کے دستخط کے بعد محکمہ قانون نے بھی اسمبلی کی تحلیل کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری

نواب شاہ؛ ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی

نواب شاہ میں سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 8 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے باعث 35 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع پر ایمبولینس و پولیس جائے حادثہ روانہ

کراچی میں پانی کی عدم فراہمی کیخلاف شدید احتجاج

نارتھ کراچی میں پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا، مظاہرین نے سڑک پر ٹائرجلائے اور دھرنا دے دیا ۔ نارتھ کراچی دو منٹ چورنگی کے قریب پانی کی عدم فراہمی پرعلاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر ٹائر جلاکر رکاوٹیں کھڑی

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس معاملات پر وزیراعلیٰ کے اختیارات کم کردیے

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کے معاملا ت میں وزیر اعلیٰ کے اختیارات کم کرکے آئی جی کو مزید بااختیار بنادیا۔ عدالت عالیہ نے محکمہ پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک رکھنے کے متعلق سول سوسائٹی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت عالیہ نے 38

کراچی؛ کورنگی کازوے زیرآب آنے سے بدترین ٹریفک جام

کراچی: ٹریفک پولیس نے کورنگی کاز وے کے دونوں ٹریک اور کورنگی ندی والا روڈ رکاوٹیں لگا کر ٹریفک کے لیے بند کردیا جبکہ علاقہ پولیس کی نفری کو بھی تعینات کردیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کورنگی کاز وے کی ندی میں برساتی پانی کا

عمران اشرف اور سونیا حسین اوور کانفیڈنٹ اداکار ہیں، خلیل الرحمٰن قمر

شہروز سبزواری کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہروز سبزواری اچھے اداکار ہیں لیکن ان کے بیٹے شہروز محبت کے معاملات میں الجھ گئے ورنہ وہ اچھے اداکار بن سکتے تھے۔ کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے

سمندری طوفان کے ممکنہ خدشے کے پیشِ نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر…

حیدرآباد (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کمشنر حیدرآباد نے سمندری طوفان سے متعلق بریفنگ دی ہے۔بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ کوآگاہ کیا گیا کہ بدین کےزیرو پوائنٹ کےگاؤں بھگڑا میمن سے لوگوں کا انخلا کردیا گیا۔اس کے علاوہ

وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے بطور وزیرِ خزانہ نے سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، بجٹ…

ہے۔کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ترقیاتی اخراجات/ سالانہ ترقیاتی منصوبے 23-2022 کا نظرثانی شدہ تخمینہ:وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ مالی سال 23-2022 کے لیے ترقیاتی اخراجات کا نظرثانی شدہ تخمینہ 406.322 ارب روپے ہے، صوبائی اے ڈی پی کے لیے 226 ارب