چشتیاں: انتظامیہ کی کارروائی سے چھتہ مارکیٹ مسمار، مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کو دھچکا
چشتیاں (نمائندہ خصوصی) بلدیہ چشتیاں اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے چشتیاں شہر کی مشہور چھتہ مارکیٹ کو بغیر متبادل دکانیں الاٹ کیے مسمار کیے جانے پر مقامی تاجروں اور مسلم لیگی کارکنان میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اس اقدام کو مسلم لیگ!-->…