چیئرمین، وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاون کا محرم الحرام کے حوالے سے مساجد و امام بارگاہ کا دورہ
کراچی (نمائندہ مقامی حکومت ) چیئرمین نیو کراچی ٹاون محمد یوسف، وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ نیوکراچی ٹاون میں موجود مساجدو امام بارگاہوں کا دورہ۔ اس موقع پرمیونسپل کمشنر صائم عمران، فوکل پرسن فیصل صغیر، ڈپٹی ڈائریکٹر سینی ٹیشن اسلم!-->…