عید سے قبل مسافروں کی بڑی تعداد کے باعث سڑک حادثات میں 30 فیصد اضافہ، 10 اموات، 2,062 زخمی
لاہور: عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد اپنے آبائی شہروں کو روانہ ہوئی جس کے باعث گزشتہ دو روز کے دوران پنجاب میں سڑک حادثات میں اموات اور زخمیوں کی تعداد میں تقریباً 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ریسکیو 1122 کے جاری!-->!-->!-->…