نیو کراچی میں 1000 گلیوں کی تعمیر کا منصوبہ تیزی سے جاری
کراچی: نیو کراچی ٹاؤن کے سیکٹر 5 ایم، یوسی 04 میں "1000 گلیوں کی تعمیر" کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، جہاں ترقیاتی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق جنرل کونسلر محمد وسیم اور نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد عملی!-->!-->!-->…