براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

world

جاپانی لوکل گونمنٹ سسٹم میں محتسب کا کردار: کاواساکی سٹی کی مثال

میجی یونیورسٹی ٹوکیو کے پروفیسر شنسوکے کیمورا کا تحقیقاتی مقالہ ٹوکیو: جاپان کے بلدیاتی نظام میں محتسب کو شہریوں اور پارلیمنٹ کی آواز قرار دیا جاتا ہے، جو عوامی شکایات اور درخواستوں کی تحقیقات و سماعت کے ذریعے انتظامیہ کے اقدامات کا

ڈیٹرائٹ سٹی کی تاریخی واپسی، مشی گن کی آبادی میں سبقت حاصل کرلی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کی مردم شماری بیورو کی نئی رپورٹ کے مطابق ڈیٹرائٹ نے ایک سال میں 12 ہزار 487 افراد کا اضافہ کر کے نہ صرف مشی گن کی آبادی میں سبقت حاصل کرلی بلکہ امریکا کے بڑے شہروں کی فہرست میں بھی ایک درجہ اوپر آگیا ہے۔

سویڈن اور یوکرین میں مقامی حکومتوں کا نیا اتحاد، 11 نئے معاہدے

سویڈش مقامی حکومتیں یوکرینی تجربات سے خاص طور پر ڈیجیٹلائزیشن، بحرانوں سے نمٹنے اور کمیونٹی وسائل کو متحرک کرنے کے حوالے سے کیوں سیکھنا چاہتی ہیں۔ یوکرین اور سویڈن کے درمیان بلدیاتی سطح پر تعاون کا دائرہ مسلسل وسیع

یوکرین کی بحالی میں مقامی حکومتوں کا کلیدی کردار، CEMR کی کوششیں تیز

یورپی بلدیاتی و علاقائی کونسل (CEMR) نے یوکرین کی بحالی میں مقامی و علاقائی حکومتوں (LRGs) کے مرکزی کردار کو یقینی بنانے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ یہ اقدامات "برجز آف ٹرسٹ" (Bridges of Trust) نامی اقدام اور تیزی سے ترقی کرتی

پرتگال میں گلوبل پارلیمنٹ آف میئرز کانفرنس 2025: میئر پشاور حاجی زبیر علی اور پاکستانی وفد کی شرکت

براگہ، پرتگال – عالمی سطح کی سالانہ کانفرنس گلوبل پارلیمنٹ آف میئرز 2025 کا انعقاد پرتگال کے شہر براگہ میں ہوا، جس میں پاکستان کی نمائندگی میئر پشاور حاجی زبیر علی، تحصیل چیئرمین پشتخرہ ہارون صفت، تحصیل چیئرمین ٹوپی صوابی

ورلڈ بینک پاکستان کو 2026ء سے 2035ء تک 40 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔

وزارت اقتصادی امور نے عالمی بینک کے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک پر جامع عملدرآمد کےلیے کام شروع کردیا، جس کے تحت عالمی بینک نے پاکستان کو 2026ء سے 2035ء تک 40 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ اسلام آباد( نمائندہ مقامی حکومت )اقتصادی امور ڈویژن کے

کراچی میں چین کے تعاون سے منی ٹرک اسمبلنگ پلانٹ قائم کرنے کا اعلان

کراچی ۔ حکومتِ سندھ نے چین کے تعاون سے کراچی میں منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن قائم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ چینی سرمایہ کاروں نے اس منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میں اسمبلنگ پلانٹ لگانے پر رضامندی ظاہر کی ہے، جو دونوں

میامی- ڈیڈ انوویشن اتھارٹی نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ویسٹ مینجمنٹ بہتر بنانے کے لیے 3 لاکھ امریکی…

(MDIA) میامی-ڈیڈ انوویشن اتھارٹی نے 3 لاکھ امریکی ڈالر پر مشتمل ایک نئے اقدام کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ٹیکنالوجی کے استعمال سے فضلہ کے بہتر تصرف اور لینڈفل پر انحصار کم کرنا ہے۔ اس اقدام کے ذریعے میامی کو جدید ویسٹ مینجمنٹ میں عالمی

حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلئے 188 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری

اسلام آباد ( نمائمدہ مقامی حکومت) بھارت نے حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلئے 188 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دیئے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین 12 اپریل کو لاہور سے روانہ

چین کا پاکستان کی فٹ ویئر انڈسٹری میں 22 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان

چین کی فٹ ویئر انڈسٹری کے وفد نے لاہور میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا اور پاکستان میں 22 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل رافعہ سید کا کہنا ہے کہ چینی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو