اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر کاذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن،یوریا کھاد کے475 تھیلے برآمد، گودام کو سیل…
بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر عثمان منیر بخاری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کی نگرانی میں ضلع بھر میں کاشتکاروں!-->…