بعض عناصر کراچی واٹربورڈ میں کی جانے والی تاریخی اصلاحات کے عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں: سی ای…
کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) واٹر بورڈ میں کی جانے والی تاریخی اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ریکوری ہدف 12 ارب سے بڑھا کر 15 ارب کیا گیا ہے ہدف کے عین مطابق ریکوری کو ہرممکن یقینی بنایا جائے گا۔ چار لاکھ سے زائد نہ دہندگان کو ورنٹ!-->…