براؤزنگ ٹیگ

کورونا

ملک بھر میں 10 فیصد یا اس سے زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں کے لیے نئے ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ.…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر اسد عمر اور نیشنل کوارڈینیٹر میجر جنرل ظفر اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم اور صحت شریک ہوئے۔اجلاس میں

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 20 فیصد سے زائد جبکہ اومیکرون کی شرح…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)محکمۂ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 48 ٹیسٹ کیے گئے۔اس دوران کراچی میں 1 ہزار 223 مزید نئے کیسز سامنے آئے جس کے ساتھ کورونا مثبت کیسز کی شرح 20 اعشاریہ 22 فیصد

کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح تقریباً 12 فیصد تک پہنچ گئی۔

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرون پنجے گاڑتا نظر آرہا ہے، کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح تقریباً 12 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ لاہور میں یہ شرح 6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ صحت

سندھ کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں کو این سی او سی کے فیصلے کے مطابق 12 سے 18 سال کی عمر کے طلبہ…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے ایک مراسلہ میں کہا ہے کہ حکومت نے یہ قدم اس مہلک وائرس سے طلبہ کی صحت کو بہتر بنانے، تعلیمی عمل کو بلا تعطل جاری رکھنے اور طلبہ کے قیمتی وقت کو بچانے کے لیے

بھارت میں ایک دن میں عالمی وباء کورونا وائرس کے 90 ہزار 928 کیسز اور 325 اموات رپورٹ ہوئیں۔

بھارتی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بھارت میں گزشتہ روز یومیہ مثبت کورونا کیسز کی شرح 6.43 فیصد رہی جبکہ ایک روز میں کورونا کیسز میں 57 فیصد اضافہ ہوا۔بھارت میں ایک دن قبل کورونا کے 58 ہزار 97 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔بھارتی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا صورتحال اور اس کے بڑھتے کیسز اور ویکسینیشن مہم کا جائزہ لیا پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز

امریکا میں موسمی اور کورونا صورتحال کے باعث ہفتے کو فضائی سفر میں شدید پریشانی کا سامنا رہا۔

گزشتہ روز امریکا میں 2 ہزار 723 پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ دنیا بھر میں منسوخ کی گئی پروازوں کی تعداد 4 ہزار 698 رہی۔امریکا میں تقریباً 6 ہزار ڈومیسٹک پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں، سب سے زیادہ امریکی ایئرلائن ساؤتھ ویسٹ کو پریشانی کا

بہاولنگر میں آئی آر ایم این سی ایچ اینڈ نیوٹریشن پروگرام پنجاب کے تحت کرونا ویکسینیشن مہم اور…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) آئی آر ایم این سی ایچ اینڈ نیوٹریشن پروگرام پنجاب کے تحت کرونا ویکسینیشن اور اگاہی کے لئے واک اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں کرونا سے بچا ءو کی احتیاطی تدا بیر اور کرونا ویکسین کی افادئےت کے حوالے سے

پاکستان میں12 سے 18 سال عمر کے 50 فیصد طالب علموں کو کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگ چکی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی وزیر اور کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے قائم کیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 12 سے 18 سال عمر کے 50 فیصد طالب علموں کو کورونا ویکسین کی کم

ضلع بہاولنگر میں اب تک16 لاکھ 27ہزار 71 سےزائد افرادکوکورونا ویکسینیشن لگائی جا چکی ہے۔ویکسینیشن کی…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی وزیر زکوۃوعشرہ میاں شوکت علی لالیکا نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لگواکر ہی ہم اپنی اور اپنےپیاروں کی زندگیوں کواس خطرناک اورجان لیوا وائرس سے محفوظ بنا سکتے ہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کورونا سے بچاؤ