صدر آزاد کشمیر کی سرمایہ کاروں کو دعوتع
میرپور: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی خوش آئند ہے، کیونکہ یہ خطہ ہائیڈرو پاور، سیاحت اور معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم!-->…