سٹی کونسل اجلاس میں قراردادوں کی منظوری کے بعد ارکان میں ہاتھاپائی
کراچی: سٹی کونسل کے اجلاس میں جمعرات کو کئی قراردادیں متفقہ طور پر منظور کیے جانے کے بعد اچانک ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی اور ارکان کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد ہاتھاپائی کی نوبت آ گئی۔
اجلاس کے دوران اس وقت صورتحال کشیدہ ہوگئی جب!-->!-->!-->…