براؤزنگ زمرہ

مضامین

features

صدف نعیم کی آخری دوڑ !

وہ کنفیوز سی ، جھلی سی ، بوکھلائی سی کام کے لیے دوڑتی پھرتی نظر آتی تو میں اسے کہتا کہ “ سودائنیں ” کیا کر رہی ہو ، سر جی ! اپنے پروگرام کے لیے پرانے گانے اور غزلیں ڈھونڈ رہی ہوں ! کبھی کہنا انٹرویو کرنا ہے باس نے کہا ہے گیسٹ کو کال کر…

"درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ” تحریر:-چوہدری اصغر علی جاوید

ملک میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجہ میں جہاں ہزاروں انسانی جانیں،لاکھوں جانور لقمہ اجل بن گئے وہاں لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے اور بے سروسامانی کی حالت سے دوچار ہوگئے ہیں سیلاب کے سدباب کے لئے حکومتی سطح پر قبل از وقت اقدامات نہ…

ڈیجیٹل میڈیا اور ای کامرس

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی گزشتہ 10 سالوں میں ڈیجیٹل میڈیا نے خاصی ترقی کی ہے ۔ نامساعد حالات ، حکومتی سرپرستی نہ ہونے اور سہولیات کے فقدان کے باوجود پاکستان کا شمار ڈیجیٹل میڈیا کوبطور ’’صنعتی ہتھیار ‘‘ استعمال کرنے والے ممالکمیں سر…

بیس نشستوں کا محتاج تخت لاہور ۔۔۔ تحریر: جبار چودھری

پنجاب کے سنگھاسن پرٹِکے رہنے کے لیے حمزہ شہبازکوکم از کم بیس میں سے نو سیٹیں جتنا لازمی ہوگئی ہیں ورنہ انہیں دوبارہ اپوزیشن لیڈر کی کرسی پرآنا پڑجائے گا یہ بھی ممکن ہے کہ نوبت ملک میں عام انتخابات تک چلی جائے۔ پی ٹی آئی کو لاہور کے تخت…

ڈیجیٹل سٹیزن اور لالہ نعیم

لالہ نعیم میرے یونیورسٹی کے سینئردوست اور بھائی ہی نہیں بلکہ انتہائی ذہین اورزرخیز دماغ کے مالک ہیں۔وہ اس وقت بھی لالہ ہی تھے جب ہم انیس سوننانوے میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات میں زیرتعلیم تھے۔وہ سب کے ہی لالہ ہیں۔یونیورسٹی دور سے ہی…

ٹی ایل پی: اسٹیبلشمنٹ کا ایک اور بچہ اور ختم نبوت ۔۔۔ تحریر: محمد ثاقب چوہدری

کیا اسٹیبلشمنٹ کے موجودہ گھنائونے کردار کے ساتھ پاکستان کبھی ترقی کر سکے گا؟ ایک ایسی اسٹیبلشمنٹ جو ملک میں اپنی اجارہ داری قائم رکھنے اور اپنے مطالبات منوانے کی خاطر سول حکومتوں کو دبائو میں لانے کیلئے مختلف ناجائز اولادیں جنتی رہتی ہے۔…

معاشی مشکلات اور عابد بٹ کی تجاویز ۔۔۔ تحریر: شان محمد چوہدری

تجارت کے فروغ کے لئے قرآن کی واضح ہدایات ہیں اللہ تجارت کو پسند کرتے ہیں اور سود سے منع فرماتے ہیں اس لئے تجارت کرنے والوں کی ایک اہمیت ہےملکی سطح پر ان کی دلجوئی ملک کی ترقی میں بہت فائدہ مند ثابت ہوتی رہی ہے کاروبار کے ہونے سے ایک ملک کو…

کامیابی کے راز ۔۔۔ تحریر: نعیم ثاقب

ملک اسلم صاحب ایک بڑی کمپنی کے گروپ چیف آپریٹنگ آفیسر ہیں میری اُن سے بہت کم ملاقاتیں ہوئی ہیں مگر جو خوبیاں مجھے ان کی شخصیت میں نظر آئیں ہیں انہوں نے مجھے ان کا گرویدہ بنا دیا۔ ملک صاحب کی پہلی خوبی یہ ہے کہ بے حد مصروف ھونے کے…

رٹہ تعلیم کا دشمن۔۔۔تحریر : ملک صفدر ضیاء

دوستو آج کی نشست میں پروفیسر محمد سلیم ہاشمی فرماتے ھیں کہ اردو کے بابوں، چاچوں اور ماموں نے حکمرانوں کے دماغ میں ٹھونس ٹھونس کر یہ بات بٹھا دی کہ اردو بڑی تہی دامن زبان ہے، صرف شعر و شاعری کی زبان ہے، کھچڑی ہے، ملغوبہ ہے اور یہ کہ سائنسی…

دنیا اور ہماری تعلیمی ترجیحات…. تحریر: ملک صفدر ضیاء

تحریر: ملک صفدر ضیاء اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ دنیا میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ ” سپر پاور ” امریکا 20ویں نمبر پر ہے۔2020ء تک فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں مضمون ( سبجیکٹ) نام کی کوئی چیز اسکولوں میں نہیں پائی جاتی،…