براؤزنگ زمرہ

مضامین

features

’’وحشت کٹے مری، مجھے دیمک ہی آ لگے‘‘۔۔۔تحریر: فیصل اظفر علوی

2021 جاتے جاتے ہمارا دامن زندگی کے تلخ ترین حقائق کے ہاتھ سونپ گیا۔نومبر کا مہینہ شروع ہوا تو معلوم نہیں تھا کہ روز قیامت سے پہلے ہی دنیا میں حشر بپا ہوتا دیکھیں گے، گزشتہ سال جہاں کئی نگینے کھا گیا وہیں میرے ولی صفت والد محترم سینئر صحافی…

نعیم ثاقب ترقی کے سفر میں بہاولپور نواں اسٹیشن!

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات میں حادثاتی طور پر داخلہ لیا تودیگر دوستوں کے ساتھ ساتھ خبریں اخبار کے موجودہ چیف ایڈیٹر امتنان شاہد سے بھی ملاقات ہوگئی ۔کلاس فیلو ہونے کی وجہ سے دوستی ہوئی اور پھر یہ قربت گہری ہوتی گئی اور تئیس سال کیسے…

دوسری بار ۔۔ عثمان بزدار ؟؟۔۔۔نعیم ثاقب

چہرے پر مسکراہٹ سجائے سادہ مگر پر اعتماد لہجے میں اس نے اعتراف کیا “ میں ٹرینڈ(تربیت یافتہ ) نہیں ہوں ابھی چیزیں سیکھ رہا ھوں “ ایک قہقہ لگا اور سب میڈیا پر شور مچ گیا ۔ شام کو ٹی وی پر اینکرز نے طنزیہ شو کیے ،صبح اخبارات میں مزاحیہ خبریں…

احتساب سے مستثنیٰ لوگ ۔۔۔ نعیم ثاقب

ہماری زندگی میں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے لیے دماغ کے کٹہرے میں بے لاگ،کڑے، شفاف اور حتمی احتساب کا مقدمہ نہیں چلاتے بلکہ دل کی عدالت سے ان کی غلطیوں‘ خامیوں، نادانیوں اور چھوٹی موٹی چالاکیوں کو ہر مواخذے سے استثنیٰ دے دیاکرتے ہیں ایسے…

تسلیم و رضا کا کھیل ۔۔۔۔ نعیم ثاقب

مجھ سمیت چار لوگ حامد کے گھر بیٹھے بزنس ، حالات حاضرہ اور دیگر موضوعات پر گپ شپ کر رہے تھے ۔ حامدایک ملٹی نیشنل کمپنی کا نوجوان ڈائریکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مکمل پروفیشنل اور بے حد پریکٹیکل آدمی ہے۔ اس نے…

عثمان بزدار ناقابل شکست کیوں ؟۔۔۔تحریر: نعیم ثاقب

بھائی جان! تمام اپوزیشن جماعتیں ملکر زور لگالیں، بے شک پی ٹی آئی کے کچھ ارکان اور اتحادی جماعتیں بھی مخالف ہو جائیں،سب طاقتیں اکھٹی ہو جائیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتے۔پچھلے تین سالوں سے ہر چوتھے دن یہ خبر سننے کو…

ہر’’طاہر‘‘ کی وردی کو سلام ۔۔۔تحریر: نعیم ثاقب

لاہور جوہر ٹاون میں جیسے ہی دھماکے کی خبر سنی میں نے تصدیق کے لیے موبائل کھولا تو واٹس ایپ پر میرے سامنے ایک تصویر آئی،جس میں ایک باوردی پولیس کا جوان دکھائی دیا جس کا کندھا بری طرح زخمی تھا، وردی خون میں لت پت تھی۔کندھے کا سارا گوشت اس کے…

سخاوت ایک شیخ کی ۔۔۔۔ تحریر: نعیم ثاقب

شیخ صاحب اندرون شہر کے پکے لاہوریے اور بڑے مزے کے زندہ دل انسان ہیں، بچپن اور پرانی یادوں کے عاشق ہیں اور ان پر بنی دلچسپ ویڈیوز ڈھونڈ ڈھانڈ کر بہت شئیر کرتے ہیں۔ان کا تعلق بھی یقینا اس آخری نسل سے ہے جنہوں نے پتنگیں اڑائیں، کینچے کھیلے،…

زندہ باد جیسنڈا پائندہ باد نیوزی لینڈرز ۔۔۔۔تحریر: پروفیسر افتخار محمود

نیوزی لینڈ کے سانحہ کرائس چرچ کو آج 20روزہوچکے ہیں ۔ اس دوران کئی تحریریں انسان دوست مثالی وزیر اعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے لکھی ،سنی اور پڑھی گئیں ۔راقم کو اپنے چھوٹے بیٹے کا ایک مشورہ یاد آیا جو اس نے اس…

چین کا ڈریگن بوٹ فیسٹیول۔۔۔تحریر: زبیر بشیر

آج چین بھر میں روایتی تہوار ڈریگن بوٹ فیسٹیول منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار رنگا رنگ ثقافتی سرگرمیوں سے بھرپور ہے۔ اس تہوار کے حوالے سے چین میں بہت سی روایات موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اس تہوار سے جڑے چند حقائق بھی دلچسپی کا مظہر ہیں۔ چین کے لوگ…