جماعت اسلامی کراچی نے سندھ حکومت کے بلدیاتی قانون کے خلاف صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دے دیا۔
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے پر بیٹھے کارکنان سے خطاب میں کہا کہ کالے قانون کے ذریعہ کراچی کے بلدیاتی اداروں پر قبضہ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ جعلی اور کالے بلدیاتی قانون کو!-->…