براؤزنگ زمرہ

کراچی

karachi

کراچی کے عوام کے لیے خوشخبری: حب ڈیم تقریباً بھر گیا

پانی کے بحران میں کمی کا امکان کراچی: حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس سے کراچی میں جاری پانی کے بحران میں بڑی حد تک کمی آنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پانی کی سطح

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے باتھ آئی لینڈ میں 14 منزلہ عمارت کی تعمیر کے خلاف درخواست خارج کر دی

ایس بی سی اے، کے ایم سی اور ماسٹر پلان اتھارٹی کو اختیار ہے کہ وہ پلاٹس کی کمرشلائزیشن اور یکجائی کے فیصلے کرسکیں:عدالت کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے باتھ آئی لینڈ، کلفٹن میں 14 منزلہ کمرشل/رہائشی منصوبے کی تعمیر کے خلاف دائر درخواست خارج

معاشی استحکام کے لیے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی ناگزیر ہے: ایس ایم تنویر

کراچی: یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ناگزیر ہے، کیونکہ موجودہ نظام تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور معاشی ضروریات کو پورا کرنے کی

نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد کی قابلِ ستائش پہل

کراچی (نامہ نگار) نیو کراچی کے علاقے عائشہ کمپلیکس سیکٹر فائیو آئی میں جماعت اسلامی کے منتخب نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد نے اپنی مدد آپ کے تحت نیو کراچی ٹاؤن انتظامیہ کے تعاون سے مچھر مار اسپرے کروایا۔ تفصیلات کے مطابق، علاقے میں

مودی خطے کا سب سے بڑا دہشتگرد ہے: عمران علی

گجرات کے قصائی کے ہاتھ بے گناہ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ،وادی سے بھارتی قبضہ ختم کروانے میں عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے: رہنماء پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلشن ٹائون کراچی کے صدر

کراچی میں بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کا منصوبہ شروع

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے بارش کے پانی کو محفوظ بنانے اور شہری سیلاب کے خدشات کم کرنے کے لیے شہر کے مختلف مقامات پر پانی ذخیرہ کرنے والے ٹینک بنانے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یہ اقدام

شاہد حامد قتل کیس: متحدہ کے دو کارکنان بری

کراچی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تقریباً 28 سال پرانے شاہد حامد قتل کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے دو کارکنان محمد منہاج قاضی عرف اسد اور محبوب غفران عرف اطہر کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں

کراچی کی خستہ حال عمارتوں کا مسئلہ، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن و حکومتی اراکین ہم آواز

خستہ حال عمارتوں کی نشاندہی کے لیے عوام اور اراکینِ اسمبلی سے اپیل کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے لیاری عمارت سانحے کے پس منظر میں اراکینِ اسمبلی اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ صوبے بھر میں خستہ حال اور خطرناک عمارتوں

وزیراعلیٰ سندھ کا وفاق سے کراچی کے لیے حب ڈیم سے پانی کی فراہمی دُگنی کرنے اور کے فورمنصوبے کی…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کے روز وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین الحق سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کے دوران کراچی میں پانی کی شدید قلت کے مسئلے کو اُجاگر کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہر کو حب ڈیم سے

کراچی کی تمام سڑکوں پر پارکنگ فیس ختم، حکومتِ سندھ کا بڑا عوامی ریلیف

کراچی: حکومتِ سندھ نے جمعے کے روز ایک بڑا عوامی ریلیف دیتے ہوئے کراچی کی تمام سڑکوں پر پارکنگ فیس پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب شہر بھر کی سڑکوں پر کوئی بھی سرکاری ادارہ، بشمول کراچی