براؤزنگ زمرہ

لاہور

lahore

نئے بلدیاتی نظام کے تحت پنجاب میں11 میٹرو پولٹین بنانے کی سفارش

وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ کمیٹی کی سفارشات کے مطابق نئے بلدیاتی نظام کے تحت پنجاب میں 11 میٹرو پولٹین اور 25 ضلع کونسل ہوں گے۔ پنجاب میں آئندہ بلدیاتی نظام کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی قائم کردہ کمیٹی نے بلدیاتی نظام کے حوالے

لاہور : شہر کی صفائی اور ستھرائی کے لئے سیکرٹری بلدیات کی تجاویز

سیکرٹری بلدیاتی پنجاب نورالامین مینگل نے شہر کی صفائی اور ستھرائی کو برقرار رکھنے کے لئے بعض تجاویز پیش کردی ہیں۔ پیش کی گئی تجاویز میں شہر کی سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھیلانے والے شہریوں کو 6 ماہ قید اور 20 ہزار سے ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

کنٹونمنٹ بورڈ میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرینگے،امیدوار تحریک انصاف

تحریک انصاف والٹن اور کینٹ بورڈ کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار ان نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں مختلف علاقوں میں کارنر میٹنگز سے شیخ بشارت علی، عمر طالب، امتیاز سندھو، رانا شاہ جہاں، وقاص اسلم بھٹی، حافظ محمد ابرار، جاوید ضمیر،

ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں سہولیات، سول سوسائٹی کے نمائندوں کا آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ…

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں قیدیوں کو بنیادی سہولیات اور انسانی حقوق کی فراہمی پر سول سوسائٹی کے نمائندوں اور شہریوں نے آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ اور سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نور حسن بھگیلا کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔…

احسن سلیم بریار وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی مقرر

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیالکوٹ سے نو منتخب ایم پی اے احسن سلیم بریار کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نو منتخب ایم پی اے احسن سلیم بریار کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ

عدالتی احکامات کے مطابق صوبے میں بلدیاتی ادارے بحال ہو چکے ہیں،میاں محمود الرشید

صوبائی وزیر بلدیات و لوکل گورنمنٹ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے احکامات کے مطابق صوبے میں بلدیاتی ادارے بحال ہو چکے ہیں، اختیارات اور اثاثہ جات کی منتقلی کیلئے ٹرانزٹ ٹیم بنا دی گئی ہے،موجودہ بلدیاتی نمائندے لوکل گورنمنٹ

محکمہ بلدیات میں ان لسٹمنٹ کی شرط ختم، نوٹیفکیشن جاری

سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے تمام ٹھیکیداروں کو برابری کے حقوق دیکر ان لسٹمنٹ کی شرط ختم کردی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نئے کنٹریکٹرز کا راستہ روک کر چند بااثر ٹھیکیداروں نے اپنی اجارہ داری قائم کررکھی تھی۔کنٹریکٹرز کو ریلیف دیتے ہوئے

بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی تیاری سے میدان میں اترے گی:محمودالرشید

وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنارہی ہے، مسائل اور گورننس کے ادراک کیلئے صوبے کے تمام شہروں کا دورہ کررہا ہوں۔

بلدیاتی انتخابات: کنٹونمنٹ میں امیدواروں کا جوڑ توڑ شروع

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی، چاروں صوبوں کی 43چھاؤنیوں کے علاقوں میں سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے چناؤ اور انتخابی جوڑ توڑ شروع کردیا ہے۔

ٹورازم کی ترقی میں ہاسپٹیلٹی انڈسٹری کا کلیدی کردار ہے‘ حافظ غضنفرعلی

لاہور(نمائندہ خصوصی)ٹورازم کی ترقی میں ہاسپٹیلٹی انڈسٹری کا کلیدی کردار ہے، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کنٹرولر،ڈی ٹی ایس، پنجاب حافظ غضنفر علی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور بالخصوص سیاحوں کو دی جانے والی سہولیات کو ہر صورت…