لاہور شہر میں32رمضان بازار لگادئیے گئے،سیکرٹری لٹریسی چیکنگ کرینگے۔
لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور شہر میں رمضان بازار لگا دئیے گئے ہیں،سیکرٹری لٹریسی پنجاب وجیہہ اللہ کنڈی کو ضلع لاہور کے رمضان بازار کو چیک کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ سیکرٹری لٹریسی پنجاب وجیہہ اللہ کنڈی کی زیر صدارت ڈی سی آفس لاہور!-->…