براؤزنگ زمرہ

میٹروپولیٹن

metropolitan

کراچی: عید کے تین دن کے دوران ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 175 زخمی ہوئے

کراچی: عید کے تین دن کے دوران مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران 7 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون میں تیز رفتار رکشہ سڑک پر کھڑے ٹینکر سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے تنیجے میں رکشہ ڈرائیور زین اللہ

کراچی: ڈمپر نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، شہر میں 4 ہیوی گاڑیاں نذر آتش

کراچی: ہاکس بے مشرف کالونی کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ شہر میں نامعلوم افراد نے مزید دو ہیوی گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے بعد صبح سے اب تک جلائی جانے والی مال بردار گاڑیوں کی تعداد 4 ہوگئی۔آل پاکستان

کراچی میں پولیس گردی کب بند ہوگی؟پریڈی تھانے میں جانحق تاجر کے بھائی کے پولیس پر سنگین الزامات

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) پریڈی تھانے کے لاک اپ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے تاجر وقاص کو مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔مقتول کی نماز جنازہ نارتھ ناظم آباد حسین ڈی سلوا میں باغ بتول

فیز ٹو کی فزیبلیٹی تیار۔ فنڈز ملتے ہی 600 ملین ڈالر کے منصوبوں پر برق رفتاری سے کاموں کا آغاز کیا…

پروجیکٹ ڈائریکٹر کے ڈبلو ایس ایس آئی پی عثمان معظم نے کراچی میں فراہمی ونکاسی آب کے بڑے پروجیکٹ کو تالا لگنے سے بچالیا، کے ڈبلو ایس ایس آئی پی میں تین سال کے دوران تعینات رہنے والے چار پروجیکٹ ڈائریکٹرز 100 ملین ڈالر کے فیز ون پرصرف34 فیصد

کراچی واٹر کارپوریشن کی جانب سےامریکن قونصلیٹ اور شون سرکل سے مائی کولاچی تک شجر کاری مہم کا آغاز

کراچی( نمائندہ مقامی حکومت) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد کی جانب سے شہر کو سرسبز بنانے کے حوالے سے شجر کاری مہم جاری ہے اس ضمن میں بینظیر بھٹو پارک سے امریکن قونصلیٹ اور شون سرکل سے

ڈپٹی کمشنر سنٹرل کراچی فواد غفار سومرو کی زیر صدارت عید الاضحی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا…

ضلع وسطی کے ٹاؤنز چئیرمین،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اسسٹنٹ کمشنرز ،سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کی شرکت کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر سینٹرل فواد غفار سومرو نے عید الاضحی کے انتظامات کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے

بلدیہ عظمٰی کراچی دیکھتی رہ گئی ۔منور چورنگی انڈرپاس کا منصوبہ کے ڈی اےکے سپرد

صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ نے ایک ارب لاگت کے منصوبے کی منظوری دیدی فور کے اور پاور ہائوس چورنگی فلائی اوورز کی طرح منور چورنگی انڈرپاس کی تعمیر بھی کے ڈی اے کے سپرد کی جائیگی پی اینڈ ڈی سے منظوری کے بعد مزکورہ منصوبے کو مالی

میرا دفتر کسی کھلی کچہری سے کم نہیں،ڈپٹی میئر کراچی

سالڈ ویسٹ کو ذمہ داری دیکر ہم گھر نہیں بیٹھنے والے،سلمان عبداللہ مراد عیدالاضحی آپریشن کو کامیاب کیا جائے گا اور خود شہر کا دورہ کرکے کاموں کا جائزہ لونگا،ڈپٹی میئر تمام ٹائون اور یوسی چیئرمین کی مشاورت سے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا

حیدر آباد کے علاقے پریٹ آباد میں ہونے والے سلنڈر کے دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا۔

31 مئی کو پریٹ آباد میں سلنڈر پھٹنے سے 63 افراد زخمی ہوئے تھے جس کے بعد کراچی کے اسپتالوں میں 32 زخمیوں کو منتقل کیا گیا تھا۔ اس حادثے میں اب جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ اب بھی کراچی کے 3 اسپتالوں میں اس واقعے کے 4 زخمی زیرِ

کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ کے زیر اہتمام کراچی واٹر کارپوریشن کے بورڈ کا اجلاس

کراچی واٹر کا رپوریشن میں جاری ادارہ جاتی اصلاحات کے حوالے سے کراچی واٹر کارپوریشن کے بورڈ کا اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ جس میں بورڈ کے ممبران کے علاوہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر محمد عثمان