براؤزنگ زمرہ

مظفر آباد

muzaffarabad

صدر آزاد کشمیر کی سرمایہ کاروں کو دعوتع

میرپور: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی خوش آئند ہے، کیونکہ یہ خطہ ہائیڈرو پاور، سیاحت اور معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم

عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات ناکام، لاک ڈاؤن مکمل قوت سے کرنے کا اعلان

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر حکومت، وفاقی وزراء اور جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان تقریباً 13 گھنٹے طویل مذاکرات جمعرات کی صبح کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے اور ڈیڈلاک پیدا ہونے کے بعد ناکام ہو گئے۔ مذاکرات میں اشرافیہ کی

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار، پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ریجنل صدر سردار عبدالقیوم نیازی کو اتوار کے روز میرپور پولیس نے عوامی امن خراب کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا، جس کے بعد مختلف علاقوں میں

افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، بلاول

سکھر: پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحہ سندھ کے کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ چکا، اب اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کی دہشت گردوں کو ملک میں بسانے کی پالیسی کتنی

پی ٹی آئی آزاد کشمیر حکومت نے مشکل مالی حالات میں آئندہ مالی سال.23 2022کیلیے 1 کھرب 63 ارب 70…

مظفر آباد(نمائندہ مقامی حکومت) نظر ثانی میزانیہ برائے مالی سال2021.22ایک کھرب 35 ارب 70 کروڑ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں بحث و منظوری کے لیے پیش کر دیا۔بجٹ میں 1کھرب 35 ارب 20 کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات اورساڑھے 28

آزاد کشمیر میں تباہ کن زلزلے کو 16 برس مکمل ہوگئے،جاں بحق افراد کی یاد میں تقریب آج ہوگی۔

مظفرآباد(نمائندہ مقامی حکومت) 8 اکتوبر 2005 کو زلزلہ آیا تھا جس میں 85ہزار افراد ہلاک اور ایک لاکھ 6 ہزار زخمی ہوئےتھے.آزاد کشمیر کا 95 فیصد انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا تھا. جاں بحق افراد کی یاد میں آج دعائیہ تقریب مظفرآباد میں ہوگی جس میں

عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیئے‎

مانانوالہ(آن لائن) غربت سے تنگ سنگدل باپ نے دلبرداشتہ ہو کر عید کے کپڑے لیکر دینے کے بہانے 4 معصوم کمسن بچوں کو مانانوالہ شیخوپورہ جی ٹی روڈ پر کیو بی لنک نہر بھکھی میں پھینکنے کا انکشاف کر لیا پولیس نے سنگدل باپ کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات…

پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی) پنجاب حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے طرز پر عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 10سے 15مئی تک تعطیلات ہوں گی ۔8اور9مئی کو معمول کی تعطیلات جبکہ 16مئی کو اتوار کی چھٹی کے ساتھ…

بل گیٹس اوران کی اہلیہ میں 27سال بعد علیحدگی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور کئی مرتبہ دنیا…

ہم اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی توہین برداشت نہیں کر سکتے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے نبی ۖ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے اور مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے۔اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سفیروں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم…