براؤزنگ زمرہ

قومی

National

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ضلعی صدر ملک مظفر خان سے ملاقات, چشتیاں کی سیاسی صورتحال,…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر بہاولنگر ملک مظفر خان نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے CM آفس میں ملاقات کی ملاقات میں صوبائی اسمبلی حلقہ 241 چشتیاں کی سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور ترقیاتی کاموں اور دیگر

اورنج دی ورلڈ‘ خصوصی مہم ہے جس کا مقصد خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ کرنا ہے۔عالمی سطح پر ہر سال 25…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)اس مہم کے تحت سینٹرل پولیس آفس کراچی، کراچی پولیس آفس اور صدر میں قائم خواتین پولیس اسٹیشن کو اورنج اور نارنجی رنگ کے برقی قمقموں سے روشن کر کے پاکستان اور دنیا بھر میں موجود خواتین سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔یو

سندھ کے مختلف شہروں میں کلچرل ڈے جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس موقع پر سندھ کی قدیم اور عظیم ثقافت کو…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھی کلچر ڈے کے موقع پر کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، میرپورخاص سمیت صوبے بھر میں اور ملک کے دیگر شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ نے ٹیبلو پیش کیے۔ اس دوران سندھی ثقافت کے رنگ نمایاں رہے۔صوبے کے چھوٹے بڑے

عدالتی حکم پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کی بولی کا عمل معطل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سول کورٹ اسلام آباد نے اسٹرابیری سپورٹس مینجمنٹ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے،پاکستان کبڈی فیڈریشن کے عمل کیخلاف پابندی کا حکم جاری کیا اور 18.11.2021 کو انویٹیشن ٹو بِڈ (EOI) کے آپریشن اور اس کے نتیجے میں…

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کےشہریوں کو اسی ماہ گرین لائن بس چلنے کی خوشخبری:وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ سسٹم گرین لائن بی

محکمہ صحت سندھ کی درخواست پر سندھ کابینہ نےمیڈیکل کالجزمیں پاسنگ پرسنٹیج 65 سے کم کر کے 50 فیصد کرنے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)محکمہ صحت نےکابینہ میں پبلک اورپرائیوٹ اداروں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس 22-2021 سیشن کے داخلہ مسائل اٹھائے کابینہ کو بتایا گیا کہ پی ایم سی 2020 کا سیکشن 16 (ایف) کے امتحانات لینے کا اختیار ہےسیکشن 18

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی ہڑتال کے باعث سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور اِن ڈور…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت)طبی سروسز کی عدم فراہمی سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، جبکہ ینگ ڈاکٹرز کی مسلسل ہڑتال پر صوبائی حکومت خاموش تماشائی بن گئی۔وادیٔ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی اپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں میں او پی

جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے بل پر عوامی سماعت کے فیصلے پر پہلی عوامی سماعت جنوبی پنجاب میں رکھنے کی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں چیئرمین علی ظفر نے پہلی عوامی سماعت جنوبی پنجاب میں رکھنے کی تجویز پیش کردی۔سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے اجلاس میں رضا ربانی کی آئینی ترمیم پر غور کیا

سندھ: صحرائے تھر میں میٹھے پانی کی فراہمی کے بیشتر فلٹر پلانٹس بند ہونے کی بدولت ہزاروں لوگ پریشانی…

تھر(نمائندہ مقامی حکومت)تھر میں 2014ء میں میٹھے پانی کے 650 فلٹریشن پلانٹس 7 ارب روپے کی لاگت سے لگائے گئے تھے۔صحرائے تھر میں یہ فلٹر پلانٹ صرف ایک ہی سال بحال رہ سکے، رواں سال بھی ان کی بحالی کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔فنڈز

جنوبی پنجاب: ای فائلنگ اینڈ آفس آٹو میشن سسٹم عوام کے مسائل کے حل میں سنگ میل ثابت ہو گا:ایڈیشنل چیف…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں دفتری نظام ڈیجیٹلائز کرنے کی طرف اہم قدم اٹھاتے ہوئے محکمہ زراعت میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم لانچ کردیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب