براؤزنگ زمرہ

قومی

National

ڈی جی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق زلزلے کے مرکز میں 15 کلو میٹر کے دائرے…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت) پی ڈی ایم اے کے ڈی جی کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 15 کی حالت تشویشناک ہے، سول اسپتال کوئٹہ میں طبی ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ 4 زخمیوں کو ہیلی کاپٹر سے منتقل کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان

کوئٹہ، سبی، ہرنائی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں رات گئے شدید زلزلے کے باعث 20 افراد جاں بحق اور…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی حکومت) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا۔ آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔مختلف علاقوں میں کئی افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوئے۔ امدادی

ملک بھرمیں ڈینگی تشویشناک صورتحال، اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کر گیا، گزشتہ 24…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے انتقال کرنے والا اتفاق کالونی ترنول، اسلام آباد کا رہائشی تھا، ڈینگی سے انتقال کرنے والا بےنظیر بھٹو اسپتال میں زیر علاج تھا۔ڈاکٹر زعیم ضیاء کا مزید کہنا تھا

بلدیاتی ادارے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا ہنگامی منصوبہ بناکر محکمہ سے شیئر کریں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ تمام بلدیاتی ادارے آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کونٹیجنسی پلان بناکر محکمہ سے شیئر کریں۔ انھوں نے کہا کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر قربان کئے جانے