براؤزنگ زمرہ

پشاور

peshawar

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست کے بعد صوبائی حکومت کی تیاریاں،متعددڈپٹی…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)کے پی کے میں جن اضلاع میں الیکشن ہونے ہیں ان میں تقریباً تمام ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صوبے میں 16 افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے میں بلدیاتی

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور ری پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی امن و امان قائم رکھنے میں ناکامی پرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کو مراسلہ بھجوا دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ خیبر

ضلعی انتظامیہ پشاور کی محکمہ ماحولیات کے ہمراہ کارروائی

انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں پلاسٹک پولیتھین فیکٹری سیل۔6200 کلو پلاسٹک پولیتھین بیگز برآمد۔کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود اور ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ نے محکمہ ماحولیات کے افسران کے

اْدھڑتا ہوا نیا پاکستان۔۔۔ تحریر: حماد حسن

اگر اندھی عقیدت کے گھوڑوں پر سوار عمران خان کے پیروکار حقائق کی زمین پر قدم رکھ دیں تو نہ صرف ان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی بلکہ وہ بہت دیر تک اپنے آپ کو کوستے رہیں گے کہ سیاسی بے بصیرتی اور خوش فہمیوں کا عذاب انہیں کن بے اماں…

پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی) پنجاب حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے طرز پر عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 10سے 15مئی تک تعطیلات ہوں گی ۔8اور9مئی کو معمول کی تعطیلات جبکہ 16مئی کو اتوار کی چھٹی کے ساتھ…

بل گیٹس اوران کی اہلیہ میں 27سال بعد علیحدگی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور کئی مرتبہ دنیا…

ہم اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی توہین برداشت نہیں کر سکتے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے نبی ۖ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے اور مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے۔اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سفیروں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم…

بنگلہ دیش کا اِقتصادی ترقی میں پاکستان پر سبقت کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیحدگی کے 50سال پورے ہونے پر میڈیا میں پاکستان کے ساتھ اپنا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے جس کے مطابق معیشت کے تمام شعبوں میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد…

این اے 249 کراچی ضمنی الیکشن ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کے حلقہ 249 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست منظور کر تے ہوئے چھ مئی کو دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا ۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں…