براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

ملتان: دریائے چناب کے سیلابی ریلے نے جلالپور پیروالا میں تباہی مچادی، ہزاروں افراد متاثر

ملتان: دریائے چناب کا سیلابی پانی تحصیل جلالپور پیروالا میں تباہی مچاتے ہوئے آگے بڑھ رہا ہے اور شہر کو بدستور خطرہ لاحق ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حفاظتی بندوں کو مضبوط کرنے کی کوششیں جاری ہیں، تاہم پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو

گجرات کا سیوریج بحران: 40 سالہ ناکامی، حالیہ سیلاب نے پول کھول دیا

گجرات: گزشتہ چار دہائیوں سے گجرات کے عوام کو ایک ہی وعدہ سننے کو مل رہا ہے: "سیوریج کا نظام ٹھیک ہو جائے گا، فنڈز مختص کر دیے گئے ہیں، جلد ریلیف ملے گا۔" لیکن حقیقت یہ ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرامز، غیر ملکی فنڈڈ اسکیموں اور

پنجاب حکومت کا نیا اقدام: صفائی بل اور کچرا پھینکنے پر بھاری جرمانے

رہائشی و کمرشل پراپرٹی مالکان کو اگلے ماہ صفائی کے بل جاری ہوں گے ہور: پنجاب کے پوش علاقوں کے رہائشی اور دکاندار یکم ستمبر سے صفائی کے بل وصول کرنا شروع کردیں گے۔ ان علاقوں کو بعدازاں ’زیرو ویسٹ‘ زون قرار دیا جائے گا اور کوڑا کرکٹ

رحیم یار خان: کھلے مین ہول میں گرنے سے کمسن بچی جاں بحق

یہ واقعہ گزشتہ دو ماہ میں اپنی نوعیت کا تیسرا حادثہ ہے۔ رحیم یار خان: اسلامیہ کالونی میں کھلے مین ہول میں گرنے سے ایک کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کی شب پیش آیا جب دو سالہ بچی ملیکہ گلی میں کھیلتے ہوئے مین ہول میں جا

پنجاب میں سیلابی صورتحال، 19 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب لاہور: صوبہ پنجاب میں دریائے ستلج میں خطرناک حد تک پانی کے بہاؤ کے بعد حکومت نے متعدد اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر انخلا کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاجاپان کاتاریخی دورہ

پنجاب میں ترقی اور عالمی سفارت کاری کا نیا باب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا حالیہ سرکاری دورہ جاپان نہ صرف ایک تاریخی واقعہ تھا بلکہ یہ صوبے کی ترقی، جدیدیت اور عالمی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز بھی ہے۔ تین دہائیوں کے بعد کسی

راولپنڈی کے نکاسی آب کے نظام کی ازسرِ نو بحالی کا منصوبہ

واسا کو دو ہفتوں میں پلان جمع کرانے کی ہدایت راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی کے بوسیدہ نکاسی آب کے نظام کو ازسرِ نو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور واسا کو دو

بلدیاتی انتخابات آئینی تقاضا ہیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانا آئینی تقاضا اور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ ریمارکس جمعہ کو جسٹس فاروق حیدر نے دیے، جو جماعتِ اسلامی لاہور کے امیر ضیاءالدین انصاری کی درخواست پر سماعت کر رہے تھے۔ درخواست

ہم جو کہتے ہیں کرکے دکھاتے ہیں، مریم نواز، کابینہ میں بجلی سستی کرنے ،ایئر پنجاب بنانے سمیت درجنوں…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے26 ویں اجلاس میں 101 ایجنڈا پوائنٹس پر غور کیا گیا، وزیراعلیٰ نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے پنجاب کی پاور کمپنیوں کا ٹیرف کم کرنے کی منظوری دے دی،

لیہ کیلئے میڈیکل کالج ، سنٹر آف ایکسی لینس ،3 ارب تعلیمی فنڈز، نوجوان خود بنیان المرصوص بنیں: وزیر…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لیہ میں لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ کے چیک تقسیم کیے اور لیہ میں میڈیکل کالج قائم کرنے اور کلاسز شروع ، ڈیرہ غازی خان اور لیہ کی یونیورسٹیوں کیلئے تین ارب روپے کے تاریخی