براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

پنجاب حکومت کا کھاد کے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کےخلاف کریک ڈاؤن، محکمہ زراعت کی ٹیمیں…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نےسول سیکرٹریٹ میں منعقد ویڈیو لنک اجلاس کے دوران تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کھادوں کی مصنوعی قلت پیدا کر کے ناجائز منافع کمانے والوں سے سختی سے نمٹا

جنوبی پنجاب کے11 اضلاع میں404 نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری۔217ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری: ایڈیشنل…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب کے11 اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی صدارت میں منقعد ہوا۔جنوبی پنجاب کے تمام ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹریز، ملتان اور بہاولپور کے کمشنرز

پنجاب بھر کے ایس ایچ اوز کو مالی اختیارات مل گئے ۔کابینہ کمیٹی نے ایس ایچ اوز کو ڈی ڈی او کےاختیارات…

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی قانون کا 76 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ پولیس کے ایس ایچ اوز کو ڈی ڈی او کے اختیارات دینے کی تجویز منظور کر لی گئی۔ محکمہ پولیس میں کاسٹ سنٹرز کے قیام اور

محکمہ صحت پنجاب کی بخار کی 3 کروڑ سے زائد گولیاں کہاں گئیں؟

پنجاب میں ڈینگی کے19 ہزار21 جبکہ لاہور میں14ہزار145مریض۔ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کو آج بھی بخار کی گولی کی تلاش کرتےرہے،میڈیکل اسٹورز پر قلت برقرار رہی۔ لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)شہریوں کا کہنا ہے کہ بخار کی گولی کسی میڈیکل اسٹور پر نہیں

صوبائی محتسب پنجاب اعظم سلیمان خان کی ہدایت پر محکمہ جنگلات نے خوشاب کی وادی سون میں جنگلات کے گرد…

لاہور(نمآئندہ مقامی حکومت)محتسب پنجاب میجر (ر) اعظم سلیما ن خان نے محکمہ جنگلات کے عملے کی ملی بھگت سے ضلع خوشاب کی وادی سون میں سرکاری جنگلات کی غیرقانونی کٹائی کے بارے میں ایک اخبار میں شائع شدہ خبر پر سیکرٹری جنگلات سے رپورٹ طلب کر

وزیراعظم نے ضلع اٹک میں 200 بستروں اور جدید طبی سہولیات پر مشتمل مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا سنگ بنیاد…

اٹک(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے دورہ اٹک کے دوران ︎ضلع اٹک کے 20 لاکھ رہائشیوں اور اطراف کے علاقوں بلخصوص خواتین کو معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے 200 بستروں اور جدید طبی

ضلع چکوال کے لئے امپورٹڈ سستی چینی کا کوٹہ بڑھا کر دو ہزار میٹرک ٹن کر دیاگیا،ہر دکاندار 90 روپے فی…

چکوال(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع چکوال میں امپورٹڈ باریک چینی کی فروخت یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جسکی صدارت اے ڈی سی آر عمران بشیر نے کی، اسسٹنٹ کمشنرز ، ڈی اوانڈسٹریز اورشوگر ڈیلرز کی شرکت.حکومت نے ضلع

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو اب پنشن نہیں ملے گی

سرکاری ملازمین کی پنشن حکومت پربوجھ بننے لگی ۔پنجاب حکومت اب پنشن فری نوکریاں دے گی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے پنشن اصلاحات پر مزید ورکنگ شروع کردی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں جہاں دیگر مالیاتی پالیسیوں بارے

پنجاب میں560ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں پر کام شروع ہو چکا ہے.پنجاب میںPSDP اورADP…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت کو پنجاب کی تاریخ کا سب سےبڑا ڈویلپمنٹ بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔اور560 روپےکےسالانہ ترقیاتی پروگرام کےتحت صوبےمیں منصوبوں پر کام شروع ہو چکا

شہباز گل کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر قابل ضمانت وارنٹ جاری

 سیشن کورٹ لاہور نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے عدالت پیش نہ ہونے پر قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے۔ لاہور کی سیشن عدالت میں معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر