براؤزنگ زمرہ

پنجاب

punjab

لاہور: اینٹی کرپشن نے پی ایچ اے ملتان کے افسران اور ٹھیکیداروں کے خلاف 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کی کرپشن…

لاہور: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE) نے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (PHA) ملتان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور دو دیگر سرکاری اہلکاروں سمیت متعدد نجی ٹھیکیداروں کے خلاف 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کی مبینہ بدعنوانی پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمہ

بلوچستان کلائمیٹ کیمپ 2025 لاہور میں منعقد

نوجوانوں اور ماہرین نے صوبے کے موسمیاتی بحران اور سماجی چیلنجز پر مکالمہ کیا لاہور: بلوچستان کلائمیٹ کیمپ 2025 میں طلبہ، نوجوان رہنماؤں، ماحولیاتی کارکنوں، محققین اور کمیونٹی آرگنائزرز نے شرکت کی، جہاں بلوچستان کے موسمیاتی بحران، سماجی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان فیز ٹو کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ آفس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت شہر کی کم از کم 6,284 گلیوں کو مکمل طور پر اپ گریڈ کیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ: زیرِ حراست نوجوان کی مبینہ تشدد سے ہلاکت، ڈولفن فورس کے تین اہلکار گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ: فیصل آباد میں کھرڑیاں والہ پولیس نے اتوار کے روز ڈولفن فورس کے تین اہلکاروں کو ایک نوجوان کی مبینہ طور پر حراست میں تشدد سے ہلاکت کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ شکایت کنندہ محمد عباس، سکنہ چک 211 رب (تحصیل جڑانوالہ)، نے

ڈپٹی کمشنر کا اسکول و سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ، حاضری اور صفائی ستھرائی کے سخت احکامات

رحیم یار خان: ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ نے گورنمنٹ کالونی سیکنڈری سکول کا دورہ کرتے ہوئے اساتذہ کی حاضری، طلبہ کے تعلیمی معیار، صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے سکول میں صفائی کی صورتحال بہتر

گجرات:فنڈز کی کمی سے سروس موڑ فلائی اوور کی تکمیل میں تاخیر، شہری پریشان

گجرات: سروس موڑ فلائی اوور کی تکمیل میں غیرمعمولی تاخیر نے گجرات کے شہریوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دی ہیں، کیونکہ اس منصوبے پر کام شروع ہوئے تین سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے مگر اب بھی کام مکمل نہیں ہو سکا۔ منصوبے کی

پولیس کاغیرقانونی حراست میں شہری پر تشدد: ایس ایچ او سمیت چار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

ٹوبہ ٹیک سنگھ: شیخوپورہ بی ڈویژن پولیس نے اتوار کے روز صدر تھانے کے ایس ایچ او اور تین دیگر اہلکاروں کے خلاف ایک شہری کو “غیرقانونی حراست” میں رکھ کر تشدد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) نے ایس

پنجاب حکومت اور ’گلوبل گرین گروتھ انسٹی ٹیوٹ کے درمیان ماحول دوست شراکت داری پر اتفاق

برازیل: ماحولیاتی بہتری کے عالمی اتحاد گلوبل گرین گروتھ انسٹی ٹیوٹ (جی جی جی آئی) نے پنجاب حکومت کے ساتھ ماحول دوستی اور پائیدار ترقی کے مشترکہ مشن میں شراکت داری پر اتفاق کیا ہے۔ جی جی جی آئی عالمی کاربن مارکیٹ اور کاربن فنانسنگ کے

ایل ڈبلیو ایم سی کی لاہور کو صاف ستھرا بنانے کی مہم، 40 سے زائد سڑکوں پر صفائی آپریشن مکمل

لاہور: لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (LWMC) نے بدھ کے روز شہر کی 40 سے زائد اہم سڑکوں پر خصوصی صفائی مہم چلائی تاکہ لاہور کو کوڑا کرکٹ سے پاک اور صاف ستھرا شہر بنایا جا سکے۔ ایل ڈبلیو ایم سی کے ترجمان کے مطابق، خصوصی صفائی مہم

تشدد سے خاتون کی ہلاکت: ایس ایچ او سمیت 9 پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

نارووال: سیالکوٹ میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں مبینہ طور پر تشدد سے ایک خاتون کی ہلاکت کے واقعے پر نو افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جن میں ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکار شامل ہیں۔ مقدمہ گاؤں ڈھے (نارووال) کے