گجرات میں 51 سڑکوں کی بحالی کا منصوبہ منظور — 3.3 ارب روپے لاگت متوقع
گجرات: پنجاب حکومت کے روڈ ریسٹوریشن پروگرام کے تحت گجرات ضلع کی 51 مختلف سڑکوں کی بحالی کا منصوبہ منظور کر لیا گیا ہے۔
یہ منصوبے ضلعی کوآرڈی نیشن کمیٹی (DCC) کے حالیہ اجلاس میں حکومتی اتحاد سے!-->!-->!-->…