پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مؤخر . الیکشن کمیشن کا نئے قانون کے تحت انتخابی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں نئی بلدیاتی قانون سازی کے بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو فی الحال ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن نے طے کیا ہے کہ اب انتخابات پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت کرائے جائیں!-->…