کراچی میں بنیادی انفراسٹرکچر کے منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل کی ہدایت: وزیرِاعلیٰ سندھ
کراچی: وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر کے اہم ترقیاتی منصوبوں — کورنگی کاز وے، شارعِ بھٹو اور کریم آباد انڈر پاس — کی فوری اور تیز رفتار تکمیل کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
وزیرِاعلیٰ نے سینئر وزیر شرجیل میمن، وزیرِ بلدیات ناصر!-->!-->!-->…