چشتیاں: یومِ مزدور پر ریلی، کم از کم اجرت کی خلاف ورزی پر کارروائی کا اعلان
چشتیاں (نمائندہ خصوصی) یومِ مزدور کے موقع پر تحصیل انتظامیہ کے زیر اہتمام ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں مزدوروں سے اظہارِ یکجہتی اور ان کے حقوق کے تحفظ کا عزم دہرایا گیا۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر ساحل رسول چیمہ اور ایس ڈی او!-->…