براؤزنگ زمرہ

ٹاون

town

مستقبل کے معماروں کو بہترتعلیمی ماحول فراہم کرنے کی کوشش کررہےہیں: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) منتخب بلدیاتی نمائندے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔مستقبل کے معماروں کو بہترتعلیمی ماحول فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین محمد یوسف نے نیوکراچی ٹاؤن کے زیر انتظام چلنے

چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا یونین کمیٹی نمبر 05کا دورہ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا یونین کمیٹی نمبر 05کا دورہ، یوسی 05 میں جاری پیور بلاکس کی مدد سے گلیوں کو پختہ کرنے کے کام کا معائنہ۔ اس موقع پریونین کمیٹی نمبر 5 کے چیئرمین عطا الرحمن،یوسی وائس

ٹاون میونسپل کارپوریشن نیو کراچی کے گیارویں عام اجلاس کا انعقاد۔وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن شعیب بن…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت )وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاون شعیب بن ظہیر کی زیر صدارت ٹاون میونسپل کارپوریشن نیو کراچی کے گیارویں عام اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں اراکین کونسل نیو کراچی کی شرکت۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اجلاس میں نیو

بلدیاتی اداروں کا بنیادی کام عوام کو میونسپل سروسز کی فراہمی کو یقینی بناناہے:منصور احمد شیخ چیئرمین…

کراچی۔ چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کا بنیادی کام عوام کو میونسپل سروسز کی فراہمی کو یقینی بناناہے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت انجام دہی کیلئے ریوینو میں اضافہ بہت ضروری ہے پراپرٹی سروے کی انجام دہی میں جدّت،

مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب: چشتیاں شہر میں صفائی کی ناگفتہ بہ حالت

چشتیاں (ممتاز انجم)کسی نے نہیں دیکھا تو دیکھ لیں اولیاء کے شہر چشتیاں کی ناگفتہ بہ حالت۔ یہ میرا خوبصورت چشتیاں ۔شہر کا دل اور برائے نام اسسٹنٹ کمشنر صاحب کے بلدیہ آفس کے ساتھ خوبصورت نظارہ ۔ذمہ دار کون۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی صفائی ستھرائی کی

ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگرحاجی محمد انتظار رانا کی مرحوم رانا امتیاز کی رسم چہلم…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 244 حاجی محمد انتظار رانا نے رانا افتخار صدر پیپلز پارٹی جارجیا کے بھائی مرحوم رانا امتیاز کی رسم چہلم میں شرکت کی۔

عوام کوصاف شفاف ماحول کی فراہمی کے لئے تمام تر دستیاب وسائل برؤے کار لارہے ہیں: محمد یوسف چیئرمین…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)نیو کراچی ٹاؤن میں برساتی نالہ سیوریج کے دباؤ سے اُورفلو،مین شاہراہ زیر آب۔چیئرمین محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ یونین کمیٹی نمبر 12 سیکٹر 11-A کاہنگامی دورہ۔چیئرمین محمد یوسف کی نگرانی میں

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بہاولنگر کی جانب سے پاکستان کی77ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

چشتیاں (پ ر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی بہاولنگر و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 244 حاجی محمد انتظار رانا کی قیادت میں پاکستان کی 77ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ کیک کاٹنے کی تقریب میں ملک رستم ضلعی انفارمیشن سیکریٹری

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلبرگ کے زیر اہتمام 50 ہزار پودے لگانے کی مہم

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلبرگ کے زیر اہتمام 50 ہزار پودے لگانے کی مہم میں سہراب گوٹھ تا شفیق موڑ شاہراہ شاہ ولی اللہ پر روڈ سائیڈ جنگل ایونٹ میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی و سابق ٹاؤن ناظم گلبرگ

چئیرمین نیو کراچی ٹاون محمد یوسف نے سیکٹر الیون بی نارتھ کراچی میں نو تعمیر سڑک کا افتتاح کیا

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) چیئرمین ٹاون میونسپل کارپوریشن نیو کراچی محمد یوسف عوام کو بلدیاتی سہولیات مہیا کرنے کے لیئے۔ ٹی ایم سی نیو کراچی کے مختلف شعبوں کے افسران اور اہلکاروں کے درمیان پیشہ ورانہ تعاون کو فروغ دے کر بہتر نتائج حاصل کر