براؤزنگ زمرہ

واٹر اینڈ سینی ٹیشن

Water and Sanitation Services

کراچی میں بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کا منصوبہ شروع

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے بارش کے پانی کو محفوظ بنانے اور شہری سیلاب کے خدشات کم کرنے کے لیے شہر کے مختلف مقامات پر پانی ذخیرہ کرنے والے ٹینک بنانے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یہ اقدام

راولپنڈی کے نکاسی آب کے نظام کی ازسرِ نو بحالی کا منصوبہ

واسا کو دو ہفتوں میں پلان جمع کرانے کی ہدایت راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی کے بوسیدہ نکاسی آب کے نظام کو ازسرِ نو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور واسا کو دو

وزیراعلیٰ سندھ کا وفاق سے کراچی کے لیے حب ڈیم سے پانی کی فراہمی دُگنی کرنے اور کے فورمنصوبے کی…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعرات کے روز وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین الحق سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کے دوران کراچی میں پانی کی شدید قلت کے مسئلے کو اُجاگر کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہر کو حب ڈیم سے

وزیراعظم کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں پانی کی فراہمی کے لیے ہنگامی اقدامات کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں پانی کی قلت پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت دی تاکہ شہریوں کو مناسب مقدار میں پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

کراچی کے عوام کو 1200 ایم جی ڈی پانی کی ضرورت ہے: اسلم خان

کے فور منصوبہ جلد مکمل کیا جائے،کے فورمنصوبہ کرپشن کی نظر ہورہا ہے، بجٹ میں 40 ارب روپے رکھے جائیں : چئیرمین کراچی گرینڈ الائنس کراچی: چئیرمین کراچی گرینڈ الائنس اسلم خان نے کہا کہ کراچی ایک خوبصورت شھر ھوتا تھا جو کبھی دھلتا تھا

چشتیاں: قیامت خیز گرمی کے بعد پہلی بارش، سیوریج نظام کی ناکامی نے شہر کو ڈبو دیا

بلدیہ چشتیاں میں اہل و دیانتدار افسران کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔ چشتیاں - ایک ماہ تک جاری رہنے والی 47 ڈگری سینٹی گریڈ کی شدید گرمی کے بعد جیسے ہی چشتیاں میں مون سون کی پہلی بارش ہوئی، شہر کے باسیوں پر ایک نیا عذاب ٹوٹ پڑا۔

چشتیاں میں بدبودار پانی کی فراہمی پر شدید احتجاج – پینےکےصاف پانی کی فراہمی کا مطالبہ

چشتیاں (نمائندہ خصوصی) اہلیان چشتیاں نے بدبودار اور سیوریج ملے پانی کی فراہمی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بدبودار پانی کی بجائے پینے کا صاف پانی ہر گھر تک پہنچایا جائے۔ شہریوں نے اس سنگین مسئلے پر اپنی گہری تشویش کا

حاصل پور: واٹر فلٹریشن پلانٹ کا سامان چوری، عوام پانی کو ترس گئے

حاصل پور اولڈ کے علاقہ بشیرا روڈ چونگی پارک میں نصب فعال واٹر فلٹریشن پلانٹ کو اچانک بند کر دیا گیا ہے، جب کہ اطلاعات کے مطابق اس پلانٹ کا اہم سامان نکال کر کسی دوسرے فلٹریشن پلانٹ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ

کراچی واٹراینڈسیوریج کارپوریشن میں اصلاحاتی پیشرفت

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں جاری اصلاحاتی عمل ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ حالیہ بورڈ اجلاس، جو میئر کراچی اور چیئرمین کراچی واٹر کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں منعقد ہوا، اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ادارہ اب محض

میئرکراچی نے شہریوں کی سہولت کے لیے واٹر کارپوریشن میں کمپلینٹ مینجمنٹ سینٹر قائم کردیا

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے واٹر کارپوریشن نے کمپلینٹ مینجمنٹ سینٹر کے ہیلپ لائن نمبر 1334 پر کھلے مین ہولز کورز کی موصول ہونے والی 1305 شکایات میں سے 841 حل کردیں اور ٹوٹے ہوئے مین