براؤزنگ ٹیگ

بلدیاتی نظام

شہری یونین کمیٹیوں کا ماہانہ فنڈ 5 لاکھ سے بڑھا کر10 لاکھ روپے اور دیہی یوسیز کو بھی10 لاکھ روپے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کو مستحکم کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا ہے،کراچی سمیت سندھ بھر کی ٹاؤن کونسل میں موجود فنڈز کے شارٹ فال کو ختم کرینگے،بلدیاتی ملازمین کی تنخواہوں

وزیر بلدیات و ٹاؤن پلاننگ کا کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ کا دورہ

لوکل گورنمنٹ اور ٹاؤن پلاننگ وزیر سعید غنی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ، محترم خالد حیدر شاہ، کراچی واٹر اینڈ سیورج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ کے پروجیکٹ امپلیمنٹیشن یونٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران، پروجیکٹ ڈائریکٹر کراچی واٹر

پنجاب بھر کی 2468 یونین کونسلز میں ”اب گاؤں چمکیں گے ” پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے:ڈاکٹر ارشاد…

لاہور(انمائندہ مقامی حکومت):سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کی 2468 یونین کونسلز میں ”اب گاؤں چمکیں گے ” پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت دیہی علاقوں میں وائٹل ایونٹس کی رجسٹریشن کی سہولت بھی مہیا کی

دھوکا دہی اور جعل سازی سے کراچی کی اصل اور حقیقی آبادی کو کم کیا گیا ہے:حافظ نعیم الرحمنٰ

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ نے کہا ہے کہ نادرا کے فراہم کردہ ڈیٹا اور بجلی و گیس کے میٹرز کی تعداد کی بنیاد پر یہ امر ثابت شدہ ہے کہ دھوکا دہی اور جعل سازی سے کراچی کی اصل اور حقیقی آبادی کو کم کیا

ٹاون میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی کے دوسرے باضابطہ اجلاس کا انعقاد

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی زیر صدارت ٹاون میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی کی کونسل کادوسرا باضابطہ اجلاس منعقد کیاگیا۔ اجلاس میں ٹاؤن میونسپل کمشنر فہد علی عباسی، وائس چیئرمین فیصل

سندھ حکومت کےکئی ارکان بیک وقت میئر، ڈپٹی میئر یا ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین کے طور بلدیاتی نظام میں…

سندھ حکومت کے کئی مشیر اور معاونین خصوصی بلدیاتی سیٹ اپ میں بھی شامل ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب میئر کراچی جبکہ ڈپٹی میئر سلمان مراد وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی بھی ہیں، اسی طرح کئی ارکان مختلف اضلاع کی چیئرمین شپ کے مزے بھی لوٹ رہے

صوبائی حکومت نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 میں متفقہ طور پر ترمیم کردی ہے جس کے بعد اکثریتی ووٹوں…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ لوکل گورنمنٹ(ترمیمی) بل 2023 میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص جو صوبے میں براہ راست یونین کمیٹی/کونسل کا چیئرمین یا وائس چیئرمین منتخب نہ ہوا ہو تو شہر/ڈسٹرکٹ کونسل میں اکثریتی ووٹوں سے منتخب ہونے کی صورت میں

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ بل 2021 کثرت رائے سے منظورکرالیا۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2021،پنجاب احساس پروگرام بل 2022، پنجاب آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ ترمیمی بل2020، پنجاب سیڈ کارپوریشن ترمیمی بل 2022، فیکٹریز ترمیمی بل2022اور جنگلات ترمیمی بل 2022بھی کثرت رائے سے

پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔25 ضلع کونسل,11 میٹروپولیٹن کارپوریشنز,…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پنجاب اسمبلی نے نئے بلدیاتی بل کی منظوری دے دی، جس کے مطابق صوبے میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں 25 ضلع کونسل اور 11 میٹروپولیٹن کارپوریشنز ہوں گی۔صوبے میں