پولیوکا خاتمہ ہمارا عزم ہے:ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کپٹین ( ر) محمد وسیم
چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کپٹین ( ر) محمد وسیم نے کہا ہے کہ کے 28فروری سے2 مارچ کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 5 لاکھ 27 ہزار590 بچوں کو حفاظتی ویکسین دی جائے گی جبکہ کیچ اپ ایکٹوٹی3سے4مارچ تک کی جائے!-->…