براؤزنگ زمرہ

بہاولنگر

Bahawalnagar

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل کا ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا دورہ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام شبیر حسین گِل نے سول جج بلال حسن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کا تفصیلی دورہ کیا۔خواتین وارڈ کے دورہ کے دوران اسیران خواتین کے مسائل دریافت کیے۔ اور ساتھ ہی خواتین وارڈ میں

کپاس کی پیداوار میں اضافہ ملکی معیشت کے لیے نہایت اہم ہے:ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد بھون

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں پاکستان کو خاص مقام حاصل ہے، کپاس ملکی مجموعی پیداوار کا تقریبا 70فیصد صوبہ پنجاب میں پیدا ہوتا ہے،بہاولپور ڈویژن میں

ضلع بہاولنگر میں پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظرہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے فرضی مشقیں

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمدنے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظرہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے فرضی مشقیں وقت کی اہم ضرورت ہیں تاکہ بروقت اور مربوط ردعمل ممکن بنایا جا سکے۔ انہوں نے مستقبل میں بھی اسی

پاکستانی قوم ہر محاذ پر دشمن کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے: ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری کا خصوصی انٹرویو

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) معروف عوامی رہنما اور سی پیک موٹروے و ایئر ایمبولینس پروگرام کے حامی، ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے  مقامی حکومت  کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ملکی دفاع، علاقائی صورتحال اور بھارتی پراپیگنڈے پر کھل کر اظہارِ

ضلع بہاولنگر: تھانوں میں رشوت کا بازار گرم، تھانہ میکلوڈگنج میں سب انسپکٹر شاہد ایوب پر سنگین…

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی) ضلع بہاولنگر میں پولیس تھانوں میں رشوت کے کھلے عام لین دین کا انکشاف ہوا ہے۔ خاص طور پر تھانہ میکلوڈگنج میں تعینات سب انسپکٹر شاہد ایوب پر شہریوں سے رشوت لینے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق سب

ضلع بہاولنگر : چشتیاں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

چشتیاں(ممتاز انجم سے) مقامی پولیس کی ناقص پالیسیوں اور موثر گشت نہ ہونے کی وجہ سے آئے دن چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی اعلیٰ افسران کو سب اچھے کی رپورٹ مگر کارکردگی صفر ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں

مقامی انتظامیہ کی نااہلی:صاف ستھرا پنجاب پروگرام چشتیاں میں بری طرح فلاپ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب پروگرام چشتیاں میں بری طرح فلاپ ہو گیا ھے اورعید کے دونوں روز میں گلی محلوں میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے ہیں کی وجہ سے ہر طرف بدبو اور تعفن پھیل گیا ھے۔ ویسٹ

بہاولنگر پولیس کی نااہلی:7خطرناک ملزمان پولیس کی حراست سے فرار

پولیس کی غفلت کا فائدہ اٹھا کر خطرناک ملزمان پولیس حراست سے فرار ھونے میں کامیاب ھو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ سی آئی اے کی زیر حراست 7 خطر ناک ملزمان مبینہ طور پر حوالات کی سلاخیں توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب اور پولیس ہاتھ ملتے رہ

چشتیاں: تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام

چشتیاں (ممتاز انجم) مقامی پولیس کی جرائم پہ قابو پانے کی ناقص حکمت عملی کی ایک تصویر تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام ۔ چشتیاں شہر کے نواح میں چک پندرہ والے روڈ پر ایک اور ڈکیتی کی واردات مبینہ ذرائع سے معلوم ہوا کہ نقاب پوش

مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب: چشتیاں شہر میں صفائی کی ناگفتہ بہ حالت

چشتیاں (ممتاز انجم)کسی نے نہیں دیکھا تو دیکھ لیں اولیاء کے شہر چشتیاں کی ناگفتہ بہ حالت۔ یہ میرا خوبصورت چشتیاں ۔شہر کا دل اور برائے نام اسسٹنٹ کمشنر صاحب کے بلدیہ آفس کے ساتھ خوبصورت نظارہ ۔ذمہ دار کون۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی صفائی ستھرائی کی