دوسری بار ۔۔ عثمان بزدار ؟؟۔۔۔نعیم ثاقب
چہرے پر مسکراہٹ سجائے سادہ مگر پر اعتماد لہجے میں اس نے اعتراف کیا “ میں ٹرینڈ(تربیت یافتہ ) نہیں ہوں ابھی چیزیں سیکھ رہا ھوں “ ایک قہقہ لگا اور سب میڈیا پر شور مچ گیا ۔ شام کو ٹی وی پر اینکرز نے طنزیہ شو کیے ،صبح اخبارات میں مزاحیہ خبریں…