بہاولپور کے اسامہ جمیل نے 14واں پی ایم ایس بیچ مکمل کر لیا، پاسنگ آؤٹ تقریب میں چیف سیکرٹری پنجاب سے…
لاہور: مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام 14ویں پنجاب مینجمنٹ سروس بیچ کی پاسنگ آؤٹ تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
تقریب کے دوران صوبائی مینجمنٹ سروس کے نو!-->!-->!-->…