براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

پاکستان ذیابیطس کے پھیلاؤ میں دنیا میں سرِفہرست آچکا ہے جہاں ہر چوتھا شخص ذیابیطس کیساتھ زندگی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)دنیا بھر میں 16فیصداضافے(74ملین) کیساتھ 547ملین بالغ افراد ذیابیطس کا شکار ہوچکے ہیں، ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن نے نئے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں ، آئی ڈی ایف کے دسویں

گھریلو صارفین کیلئے 3 وقت کھانا پکانے کیلئے گیس فراہمی کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)گھریلو سیکٹر کو ترجیحی بنیادوں پر گیس ملے گی، 11 نومبر کو کابینہ توانائی کمیٹی کے اجلاس میں گھریلو صارفین کے لئے 3 وقت کھانا پکانے کے لئے گیس فراہمی کی تجویز آئی تھی۔انڈا فرائی ہوجائے گا؟ گیس کی قلت پر

نیب آرڈیننس کےخلاف درخواست تیاری کےمراحل میں ہے،جلدعدالت میں چیلنج کریں گے: صدر سپریم کورٹ بار

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر احسن بھون نے اعلان کیا ہے کہ جہانگیر ترین اور نواز شریف جیسے فیصلے ایک فرد کو ٹارگٹ کرنے کے مترادف ہیں، ان جیسے فیصلوں پر نظر ثانی ہونی چاہیے۔انہوں نےکہا کہ تاحیات نااہلی

پاکستان میں12 سے 18 سال عمر کے 50 فیصد طالب علموں کو کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگ چکی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی وزیر اور کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے قائم کیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 12 سے 18 سال عمر کے 50 فیصد طالب علموں کو کورونا ویکسین کی کم

سندھ حکومت شوگر ملز سےگٹھ جوڑکرکے چینی مہنگی نہ کرے

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ سندھ میں شوگرملز کا بوائلر چلا کربندکر دیا گیا، ہمارے پاس ان شوگر ملز کے نام بھی ہیں جنہوں نے بوائلر بند کیے، شوگر ملز کے خلاف ایف آئی آر درج اور 50 لاکھ روپے

انصارالاسلام پر عائد پابندی بھی ختم کرنے کا فیصلہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات سے متعلق گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے یکم اکتوبر 2021 کو اپنے انٹرویو میں کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا تذکرہ کیا تھا۔ ان کا کہنا تھاکہ کالعدم ٹی ٹی پی سے

ڈسکہ ضمنی الیکشن آزاد، صاف اور شفاف ماحول میں نہیں ہوئے:الیکشن کمیشن آف پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ڈسکہ الیکشن سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محمد اقبال نے الیکشن عمل میں ہیرا پھیری کے لیے اجلاسوں میں شرکت کی۔تحقیقاتی

پیٹرول کی قیمت بڑھانا کوئی پسندیدہ فیصلہ نہیں تھا، ہر پہلو دیکھا گیا

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانا کوئی پسندیدہ فیصلہ نہیں تھام ہر پہلو دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر

بھارت میں پیٹرول 250 روپے، خطے میں سب سے کم قیمت پاکستان میں ہے: وزیراعظم

اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر حکومت کی اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں، خیبرپختونخوا میں 2013 میں اتحادی حکومت تھی لیکن 2018 میں ہمیں دو تہائی اکثریت ملی، خیبرپختونخوا میں عام لوگوں کی زندگی بہترہوئی اس

ملک بھر میں اب تک 10 کروڑ 58 لاکھ 81 ہزار 931 کورونا ویکسین کی ڈوز لگائی جا چکی ہیں:نیشنل کمانڈ اینڈ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 9 لاکھ 70 ہزار 367 کورونا ویکسین لگائی گئیں۔واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا