براؤزنگ زمرہ

اسلام آباد

islamabad

صدرعارف علوی، اسپیکراسد قیصر سے پاک آسٹریلین فرینڈشپ کےصدر ارشدنسیم بٹ کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی،اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سےپاک آسٹریلین فرینڈشپ کےصدر ارشدنسیم بٹ کی سربراہی میں اوورسیز پاکستانی رہنماوں کےایک وفدنے ملاقات کی۔جس میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف…

مفتی منیب الرحمان نے کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کی گارنٹی لے لی

سابق چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کالعدم تنظیم کی گارنٹی لے لی۔ تفصیلات کے مطابق خبر ایجنسی نے بتایا کہ سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے حکومت کو گارنٹی دی ہے کہ آئندہ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی تشدد کا راستہ

حکومت نے چئیرمین نیب کو ہٹانے کا اختیارسپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے کر صدر مملکت کو دے دیا

وفاقی حکومت نے چئیرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب آرڈیننس میں دوبارہ ترمیم کے بعد وفاقی حکومت نے نیا آرڈیننس جاری کر دیا۔صدر پاکستان کی منظوری کے بعد تیسرا نیب ترمیمی

پاکستان نے کورونا وائرس کی 10 کروڑ ویکسین کی خوراکیں لگانے کا سنگِ میل حاصل کر لیا:وفاقی وزیر اسد…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)پاکستان میں کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے قائم کیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ و وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہاہے کہ الحمد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں بلدیات انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے، پہلے مرحلے میں انتخابات 19 دسمبر کو ہوں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات 16 جنوری کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن کا

سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی…

نیوز رپورٹ، اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے خورشید شاہ کی ضمانت 1کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ نیب تحقیقات کرے لیکن خور شید شاہ کو جیل میں مستقل نہ رکھا جائے۔دورانِ سماعت نیب نے استدعا

سپریم کورٹ کا پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانےکا فیصلہ،بلدیاتی اداروں کی…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت )پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزراحمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی.چیف جسٹس گلزار احمد نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ پنجاب حکومت سمجھتی ہے کہ بلدیاتی

پاکستان میں صحافیوں کے معاشی قتل اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف قومی جرنلسٹس کنونشن 2 نومبر کو اسلام…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) پاکستان میں صحافیوں کے معاشی قتل اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام قومی جرنلسٹس کنونشن 2 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔پیٹرول 137روپے 79…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 49 پیسے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 137روپے 79

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 1 روپے 68 پیسے اضافہ کر دیا۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کےذریعے بجلی مہنگی کرنےکی منظوری دیدی ہےواضح رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کی جانب سے بھجوائی گئی تھی۔دوسری جانب کل سے ملک میں پیٹرولیم