حکومت نے چئیرمین نیب کو ہٹانے کا اختیارسپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے کر صدر مملکت کو دے دیا
وفاقی حکومت نے چئیرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب آرڈیننس میں دوبارہ ترمیم کے بعد وفاقی حکومت نے نیا آرڈیننس جاری کر دیا۔صدر پاکستان کی منظوری کے بعد تیسرا نیب ترمیمی!-->…