سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر نسلہ ٹاور کو گرانے کے حوالے سے ایک نجی کمپنی نے کمشنر کراچی کو خط…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)نجی کمپنی کی جانب سے نسلہ ٹاور کی پری ڈیمولیشن کے خلاف کمشنر کراچی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نسلہ ٹاور کو گرانے کا عمل انتہائی خطرناک ہے.خط میں کمشنر کراچی سے نجی کمپنی نے کہا ہے کہ بغیر حفاظتی اقدامات کے!-->…