براؤزنگ زمرہ

لاہور

lahore

حکومت پنجاب نے صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے اتحادی جماعت ق لیگ کے ساتھ مذاکرات کے مطابق مسودہ قانون کو حتمی شکل دے دی ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد مسودہ قانون پنجاب کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات کا معاملہ حل نہیں ہو سکا، چار دن گزر جانے کے باوجود…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء نے مسلم لیگ ق کے تحفظات اور تجاویز وزیراعظم کو پہنچا دیں،سیکرٹری بلدیات کی دو بار قائم مقام گورنر پنجاب سے ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت ڈیڈ لاک

این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے حلقے میں پولیس کے ساتھ رینجرز…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب نے محکمہ داخلہ کو رینجرز تعیناتی کی درخواست کی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے اور حلقے میں پولیس کے ساتھ رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق حلقے میں

پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ نوید احمد کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ تعینات کر دیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو فیاض علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ عامر محمود کو

کھاد کی ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری میں ملوث ڈیلرز کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت.ذخیرہ…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا.چیف سیکرٹری پنجاب نےکھاد کی ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری میں ملوث ڈیلرز کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت کی

نیا لوکل گورنمنٹ سسٹم نچلی سطح پر عوام کے مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کرے گا۔نچلی سطح پر اختیارات…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 49 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد اہم قوانین کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے اتفاق رائے سے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 کے مسودہ قانون کی منظوری دے

کل صبح 6 بجےسے پیٹرول پمپ بند ہوں گے، تمام ایسوسی ایشنز ہڑتال پر متفق ہیں:شعیب خان چیئرمین پٹرول…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)دوسری جانب پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کےعہدے داروں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 5 تاریخ کو ہڑتال کا اعلان کیا تھا، حکومت نے بیک آؤٹ کیا۔سیکریٹری انفارمیشن خواجہ عاطف نے کہا کہ ہم نے کل کے

لاہورمیں اسموگ اور بڑھتی آلودگی، سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں ہفتے میں 3 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ صوبے میں اسموگ اوربڑھتی آلودگی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق لاہور میں

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا,اے ڈی بی پنجاب حکومت کیساتھ…

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل سے ایشین ترقیاتی بینک کے اعلیٰ سطحی وفد کی سول سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی۔ پانچ رکنی وفد کی قیادت ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایشیائی ترقیاتی بینک جان ہرلے نے کی۔ ملاقات میں مختلف شعبوں میں

لاہور ہائی کورٹ نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات…

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس مزمل اختر شبیر نے 19 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قانون امیدوار کے تجویز اور تائید کنندہ کا ایک ہی حلقہ سے ہونے کا متقاضی ہے، ایک ہی حلقہ