براؤزنگ زمرہ

لاہور

lahore

بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی تیاری سے میدان میں اترے گی:محمودالرشید

وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنارہی ہے، مسائل اور گورننس کے ادراک کیلئے صوبے کے تمام شہروں کا دورہ کررہا ہوں۔

بلدیاتی انتخابات: کنٹونمنٹ میں امیدواروں کا جوڑ توڑ شروع

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی، چاروں صوبوں کی 43چھاؤنیوں کے علاقوں میں سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے چناؤ اور انتخابی جوڑ توڑ شروع کردیا ہے۔

ٹورازم کی ترقی میں ہاسپٹیلٹی انڈسٹری کا کلیدی کردار ہے‘ حافظ غضنفرعلی

لاہور(نمائندہ خصوصی)ٹورازم کی ترقی میں ہاسپٹیلٹی انڈسٹری کا کلیدی کردار ہے، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کنٹرولر،ڈی ٹی ایس، پنجاب حافظ غضنفر علی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور بالخصوص سیاحوں کو دی جانے والی سہولیات کو ہر صورت…

پی این وائی کے پانچویں کانووکیشن میں سکلز فار لائف کا انعقاد

لاہور (پ ر ) پی این وائی نے گروتھ وینچرز کے تعاون سے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور موجودہ دور کی اسکلز کی اہمیت و افادیت کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ اور صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر…

اردو کے ممتاز شاعر نقاش کاظمی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

نقاش کاظمی ’رنگِ سفر‘، ’دامنِ گُل‘ اور ’میراث‘ کے مصنف تھے، ان کا مجموعہ کلام چاندنی اور سمندر کے نام سے شائع ہوا تھا۔ نقاش کاظمی کو صدارتی ایوارڈ تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔ مرحوم نقاش کاظمی نے آرٹس کونسل کراچی میں بھی

گورنر پنجاب کی طرف سے الکبیر ٹاون کے سی ای او چوہدری اورنگزیب کو بہترین سی ای او کا ایوارڈ

لاہور(کامرس رپورٹر) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے گورنر ہاؤس میں پر وقار تقریب میں الکبیر ٹاون کے چیف ایگزیکٹو آفیسر چوہدری اورنگزیب کو شعبہ ہاوسنگ انڈسٹری میں نمایاں کارگردگی دیکھانے پر بہترین سی ای او کے ایوارڈ سے نوازا۔ ایوارڈ وصول کرنے…

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات۔۔۔ پی ٹی آئی کےامیدوارشارٹ لسٹ

پاکستان تحریک انصاف نیکنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کیلئے 16 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کر لیا،لاہور کنٹونمنٹ بورڈ والٹن اور کینٹ کے بیس وارڈز میں انتخابات ہونگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف شمالی لاہور کے دفتر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے ٹکٹ کیلئے

مفتی عزیزالرحمان کے خلاف مقدس کتاب کی توہین کی دفعات شامل

مفتی عزیز الرحمان کے خلاف مقدس کتاب کی توہین کی دفعات شامل کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مفتی عبدالعزیز کے خلاف مقدمے میں مقدس کتاب کی توہین اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کی دفعات شامل کر لی ہیں، مقدمے میں دو دفعات 295 بی اور 298

لاہور میں بھارتی اسمگلنگ کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھارتی اسمگلنگ کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی، برآمد شدہ سامان میں کا سمیٹکس شامل ہیں جس کی مالیت 32 کروڑ روپے بتائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس کی جانب سے لاہور میں بھارتی اسمگلنگ کے خلاف سب سے بڑی

لاہورشہرکو جلدصاف کردئے گئے‘یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے آؤٹ فال روڈ پرلاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نئی6 ہزار کنٹینرزکی ہینڈنگ اوورتقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر سی ای او لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی رافعہ حیدر، جی ایم آپریشنزندیم،عبدالغفورپپو،میاں ندیم