براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا سے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ترجمان ایوان صدر کا کہنا ہے کہ پنجاب سے بابر حسن بھروانہ خیبر پختونخوا سے جسٹس (ر) اکرام اللّٰہ خان کو ممبر الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔ایوان صدر کے مطابق تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 218 (2) بی کے تحت وزیر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمٰن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)صدر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی ہے۔واضح رہے کہ 7 مئی کو وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے بلیغ الرحمن کا نام گورنر پنجاب

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے،7 میونسپل کارپوریشن، 838 یونین کونسلز، 5345…

کوئٹہ(نمائندہ مقامی جکومت) رپورٹس کے مطابق بلدیاتی الیکشن میں چمن کو انتہائی حساس قرار دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق حساس پولنگ اسٹیشنز پر سیکورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں الیکشن کمیشن حکام کے مطابق 7 میونسپل کارپوریشن، 838

قومی اسمبلی اجلاس میں احتساب بیورو آرڈیننس 1999میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ترامیم کے مطابق نیب گرفتار شدگان کو 24 گھنٹوں میں نیب کورٹ میں پیش کرنے پابند ہوگا، کیس دائر ہونے کے ساتھ ہی گرفتاری نہیں ہوسکے گی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ دینے سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم ختم کر دی گئیں۔وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی احتساب آرڈیننس 1999ء میں مزید ترمیم کا بل

وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کے لیے وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے وزیراعظم نے کہا کہ خصوصی ٹاسک فورس وزارت

75سال گزر گئے،پاکستان میں ایگریکلچرکمیشن تک نہ بن سکا،جبکہ بھارت کےہرصوبہ میں ایک ایگریکلچرکمیشن…

فیصل آباد ( نمائندہ مقامی حکومت ) ماہرین معاشیات نے کہا کہ 75سال گزر گئے،زرعی ملک پاکستان میں ایگریکلچرکمیشن تک نہ بن سکا ،ماہر معاشیات اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت حسین نے اچھی کارکردگی کے حامل زرعی سائنس دانوں کو

وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے پاکستان کی 75 ویں سالگرہ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کے مطابق اجلاس میں کابینہ نے فیصلہ کیا کہ پولیمر نوٹوں کی چھپائی بیرون ملک نہیں پاکستان میں کی جائے، کابینہ نےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے پیش کی گئی ڈائریکٹری ریٹائرمنٹ کی منظوری بھی دیدی۔ذرائع کاکہنا ہے

حکومت پنجاب ملتان میں 500 بستروں پر مشتمل نشتر ٹو کی تعمیر پر 9ارب 32 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کرہی…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر نےکہا ہے کہ ۔حکومت پنجاب 500 بستروں پر مشتمل نشتر ٹو کی تعمیر پر 9ارب 32 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کرہی ہے۔یہ بات انہوں نے نشتر ٹو ہسپتال کے منصوبے پر جاری ترقیاتی

اسلام آباد میں50یونین کونسلز تشکیل دی گئی ہیں,ہر یونین کونسل میں 6 جنرل وارڈز اور 2 خواتین کے وارڈز…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ زیر غور آیا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آبادمیں