ڈسکہ ضمنی الیکشن آزاد، صاف اور شفاف ماحول میں نہیں ہوئے:الیکشن کمیشن آف پاکستان
اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ڈسکہ الیکشن سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محمد اقبال نے الیکشن عمل میں ہیرا پھیری کے لیے اجلاسوں میں شرکت کی۔تحقیقاتی!-->…