پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2024 منظوری کا منتظر، بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار ہونے میں تاخیر
لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب حکومت کی جانب سے "پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2024" پنجاب اسمبلی میں پیش کیے جانے کے باوجود تاحال اس کی منظوری نہیں ہو سکی۔ یہ بل دسمبر 2024 میں اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرایا گیا تھا، تاہم اب تک اس پر مکمل!-->…