پہلا ٹیسٹ؛ سری لنکا کو بڑا دھچکا لگ گیا، کپتان اَن فٹ
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان دیموتھ کرونارتنے کی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے، وہ اگلے 48 گھنٹوں بعد کولمبو میں!-->!-->!-->…