پشاور میں مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں ہجرت کے باعث شہری بحران پیدا ہو گیا ہے: وزیرِاعلیٰ خیبر…
پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں فوجی کارروائیوں کے باعث بڑی تعداد میں لوگوں نے نقل مکانی کی، جن میں سے اکثر پشاور منتقل ہوئے، جس سے صوبائی دارالحکومت میں شدید شہری مسائل پیدا ہو!-->…