براؤزنگ زمرہ

امن عامہ

Public Safety

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی

لاہور: حکومتِ پنجاب نے جمعرات کے روز صوبے بھر میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے تاکہ تمام قسم کی عوامی اجتماعات، جلوس، احتجاج، ریلیاں، دھرنے اور جلسے مؤخر ہوں۔ اس کے ساتھ صوبائی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ وفاق سے تجویز کرے گی کہ 

سی سی ڈی فائرنگ میں امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم طیفی بٹ ہلاک

لاہور: لاہور کے بدنام زمانہ گینگسٹر خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ گزشتہ رات سی سی ڈی ٹیم اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق طیفی بٹ کو انٹرپول کی مدد سے دبئی میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے

منڈی بہاؤالدین میں ویکسی نیشن ٹیم پر تین دن میں دوسرا حملہ

حملے سے لیڈی ہیلتھ ورکرز میں خوف و ہراس منڈی بہاؤالدین: پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں ہفتے کے روز انسانی پیپیلوما وائرس (HPV) ویکسی نیشن ٹیم پر حملہ کیا گیا۔ یہ تین دن میں دوسرا واقعہ ہے جس نے لیڈی ہیلتھ ورکرز میں شدید خوف و ہراس

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر اور بیٹے کے قتل کی مذمت

کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے زیارت کے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل باقی اور ان کے بیٹے کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے دفتر سے جاری بیان میں کہا کہ اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے

ملتان: سی سی ڈی کے چھاپوں میں سات مبینہ ڈاکو ہلاک، تین زخمی

ملتان کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کو وہاڑی، ملتان اور شجاع آباد میں چھ مختلف کارروائیوں کے دوران سات مبینہ ڈاکو مارے گئے جبکہ تین زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق ملزمان پر ڈکیتی، راہزنی اور قتل کے متعدد مقدمات

لاہور: پولیس کی وردی میں ملبوس چار افراد نے شہری کو اغوا کر کے 40 لاکھ تاوان وصول کیا

لاہور — ہربنس پورہ میں جمعے کو پولیس کی وردی میں ملبوس چار افراد نے ایک شہری کو اغوا کر لیا اور بعد ازاں 40 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کے بعد رہا کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش

جنوبی وزیرستان میں خاتون کونسلر جاں بحق

جنوبی وزیرستان: برمل تحصیل کے مانڑہ علاقے میں جمعرات کو سیکیورٹی فورسز کے ہیلی کاپٹر گن شپ نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی، جس کے جواب میں شدت پسندوں نے راکٹ فائر کیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران شدت پسند فرار ہونے میں

سندھ میں صرف گریجویٹ اور اچھی شہرت کے حامل افسران ہی ایس ایچ او تعینات ہوں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس میں اصلاحات کے عمل کے تحت ایک بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق اب صوبے بھر میں صرف گریجویٹ اور اچھی شہرت کے حامل پولیس افسران کو ہی اسٹیشن ہاؤس آفیسر (SHO) کے عہدے پر تعینات کیا جائے گا۔ اس فیصلے کا

سی سی ڈی کے پولیس مقابلے ماورائے عدالت قتل قرار، سپریم کورٹ بار صدر کا سخت ردعمل

اسلام آباد : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبدالرؤف عطا نے کرائمز کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی کارروائیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس مقابلوں کے نام پر ملزمان کو ہلاک کرنا دراصل ماورائے عدالت قتل ہے، جو

سندھ پولیس کے 336 افسران و اہلکار جرائم میں ملوث

سنگین دفعات کے تحت مقدمات، گرفتاری، معطلی اور برطرفیاں کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ پولیس کے درجنوں افسران و اہلکار مختلف سنگین جرائم میں ملوث نکلے۔ رواں برس کے دوران 336 پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف مجموعی طور پر 291 مقدمات درج